Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 211
وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهُمْ وَ مَا یَسْتَطِیْعُوْنَؕ
وَمَا يَنْۢبَغِيْ : اور سزاوار نہیں لَهُمْ : ان کو وَمَا يَسْتَطِيْعُوْنَ : اور نہ وہ کرسکتے ہیں
اور یہ کام نہ تو ان کے لئے مناسب اور سزا دار ہے اور نہ وہ اس پر قدرت ہی رکھتے ہیں
(211) اور یہ کام نہ تو ان کے لئے سزا وار اور مناسب ہے اور نہ وہ اس پر قدرت ہی رکھتے ہیں۔
Top