Kashf-ur-Rahman - Al-An'aam : 67
قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ
قَالُوْا : انہوں نے کہا كَذٰلِكِ ۙ : یونہی قَالَ : فرمایا رَبُّكِ ۭ : تیرا رب اِنَّهٗ : بیشک هُوَ : وہ الْحَكِيْمُ : حکمت والا الْعَلِيْمُ : جاننے والا
ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب ہی معلوم ہوجائے گا۔
-67 ہر خبر کی تصدیقف اور ہر خبر کے واقع ہونے کا ایک مقرر وقت ہے اور عنقریب ہی تم کو تھوڑے دن میں میرے کہے کی حقیقت معلوم ہو جائیگی۔
Top