Kashf-ur-Rahman - Nooh : 20
اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ ارْتَابَتْ قُلُوْبُهُمْ فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ
اِنَّمَا : وہی صرف يَسْتَاْذِنُكَ : آپ سے رخصت مانگتے ہیں الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو لَا يُؤْمِنُوْنَ : ایمان نہیں رکھتے بِاللّٰهِ : اللہ پر وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ : اور یوم آخرت وَارْتَابَتْ : اور شک میں پڑے ہیں قُلُوْبُهُمْ : ان کے دل فَهُمْ : سو وہ فِيْ : میں رَيْبِهِمْ : اپنے شک يَتَرَدَّدُوْنَ : بھٹک رہے ہیں
تاکہ تم اس کے کشادہ راستوں میں چلو پھرو۔
(20) تاکہ تم اس کے کھلے اور کشادہ راستوں میں چلو پھرو - یعنی زمین کو فرش جیسا بنادیا اور اس میں چلنے پھرنے کو بڑے اور کشادہ راستے بنائے تاکہ تم اپنے کاروبار کے لئے اور اپنی ضرورتوں کے لئے چلو پھرو۔ فج بڑی کشادہ راہ کو کہتے ہیں اور دو پہاڑوں کے درمیانی راہ کو بھی فج کہتے ہیں۔
Top