Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 2
عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ
عَنِ النَّبَاِ : اس خبر کے بارے میں الْعَظِيْمِ : جو بڑی ہے
یہ اس عظیم الشان واقعہ سے سوال کررہے ہیں۔
(2) یہ اس عظیم الشان واقعہ سے سوال کررہے ہیں اور اس عظیم واقعہ کا حال دریافت کررہے ہیں۔
Top