Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 31
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًاۙ
اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ : بیشک متقی لوگوں کے لئے مَفَازًا : کامیابی ہے
البتہ پرہیزگاروں کو ان کی مراد ملنی ہے۔
(31) البتہ پرہیزگاروں اور بچنے والوں کو کامیابی اور مراد ملنی ہے۔ پرہیزگار کی تفصیل ہم مرسلات میں عرض کرچکے ہیں …یعنی شرک اور معاصی سے بچنے والے۔
Top