Maarif-ul-Quran - Al-An'aam : 101
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا
قُلْ : کہہ دیں كَفٰى : کافی ہے بِاللّٰهِ : اللہ کی شَهِيْدًۢا : گواہ بَيْنِيْ : میرے درمیان وَبَيْنَكُمْ : اور تمہارے درمیان اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : ہے بِعِبَادِهٖ : اپنے بندوں کا خَبِيْرًۢا : خبر رکھنے والا بَصِيْرًا : دیکھنے والا
نئی طرح پر بنانے والا آسمان اور زمین کا، کیونکہ ہوسکتا ہے اس کے بیٹا حالانکہ اس کے کوئی عورت نہیں، اور اس نے بنائی ہر چیز اور وہ ہر چیز سے واقف ہے
Top