Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 21
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ
وَنُفِخَ : اور پھونکا جائے گا فِي الصُّوْرِ : صور میں فَاِذَا هُمْ : تو یکایک وہ مِّنَ : سے الْاَجْدَاثِ : قبریں اِلٰى رَبِّهِمْ : اپنے رب کی طرف يَنْسِلُوْنَ : دوڑیں گے
ان کا رب انہیں اپنی رحمت اور خوشنودی اور ایسی جنتوں کی بشارت دیتا ہے جہاں ان کے لیے پائیدار عیش کے سامان ہیں
يُبَشِّرُهُمْ [ خوشبخری دیتا ہے ان کو ] رَبُّهُمْ [ ان کا رب ] بِرَحْمَةٍ [ رحمت کی ] مِّنْهُ [ اپنے پاس سے ] وَرِضْوَانٍ [ اور رضا مندی کی ] وَّجَنّٰتٍ : اور باغات کی ] لَّهُمْ [ ان کے لیے ] فِيْهَا [ ان میں ] نَعِيْمٌ مُّقِيْمٌ [ قائم رہنے والی خوشحالی ہے ] (آیت ۔ 21) برحمۃ کی با پر عطف ہونے کی وجہ رضوان اور جنت حالت جر میں آئے ہیں ۔
Top