Tafseer-e-Madani - An-Nisaa : 96
دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠   ۧ
دَرَجٰتٍ : درجے مِّنْهُ : اس کی طرف سے وَمَغْفِرَةً : اور بخشش وَّرَحْمَةً : اور رحمت وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ غَفُوْرًا : بخشنے والا رَّحِيْمًا : مہربان
یعنی عظیم الشان درجوں کے ذریعے اپنے یہاں سے اور بڑی بخشش اور رحمت کے اعتبار سے اور اللہ بڑا ہی بخشنے والا، نہایت ہی مہربان ہے،1
Top