Maarif-ul-Quran (En) - Al-An'aam : 164
قُلْ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْغِیْ رَبًّا وَّ هُوَ رَبُّ كُلِّ شَیْءٍ١ؕ وَ لَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ اِلَّا عَلَیْهَا١ۚ وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ۚ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ
کہو کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور رب تلاش کروں حالانکہ و ہی رب ہے ہر چیز کا،2 اور جو شخص بھی کوئی گناہ کرے گا وہ اسی کے ذمے ہوگا، اور نہیں اٹھائے گا کوئی بوجھ اٹھانے والا، بوجھ کسی دوسرے کا، پھر تم سب کو بہرحال اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے، تب وہ تمہیں بتادے گا وہ سب کچھ جس میں تم لوگ اختلاف کرتے رہے تھے،3
Top