بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Madarik-ut-Tanzil - Al-Anbiyaa : 1
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ
اَلْهٰىكُمُ : تمہیں غفلت میں رکھا التَّكَاثُرُ : کثرت کی خواہش
(لوگو ! ) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کردیا
1 : اَلْھٰکُمُ التَّکَاثُرُ (فخر کرنا تم کو غافل کیے رکھتا ہے) کثرت میں مقابلے کا مشغلہ اور مالوں اور اولاد کے سلسلہ میں فخرو مباھات انسان کو اللہ تعالیٰ کی طاعت سے غافل کردیتا ہے۔
Top