Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 107
اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ
اِنِّىْ : بیشک میں لَكُمْ : تمہارے لیے رَسُوْلٌ : رسول اَمِيْنٌ : امانت دار
میں تو تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں
107: اِنِّیْ لَکُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌ (بیشک میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں) نوح (علیہ السلام) ان میں اسی طرح امانت دار معروف تھے جیسے حضرت محمد ﷺ قریش میں۔
Top