Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 120
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ
ثُمَّ : پھر اَغْرَقْنَا : غرق کردیا ہم نے بَعْدُ : اس کے بعد الْبٰقِيْنَ : باقیوں کو
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
غرقابی قوم نوح۔ : 120: ثُمَّ اَغْرَقْنَابَعْدُ (پھر ہم نے ڈبو دیا اس کے بعد) (نوح ( علیہ السلام) اور ان کے ساتھ جو ایمان لانے والے تھے ان کو بچا کر باقیوں کو ڈبو دیا) الْبٰقِیْنَ (باقی لوگ) ان کی قوم سے۔
Top