Bayan-ul-Quran - Ibrahim : 20
وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ
وَھٰذَا : اور یہ صِرَاطُ : راستہ رَبِّكَ : تمہارا رب مُسْتَقِيْمًا : سیدھا قَدْ فَصَّلْنَا : ہم نے کھول کر بیان کردی ہیں الْاٰيٰتِ : آیات لِقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے يَّذَّكَّرُوْنَ : جو نصیحت پکڑتے ہیں
اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں۔ (ف 8) (20)
8۔ پس جب نئی مخلوق پیدا کرنا آسان ہے تو تم کو دوبارہ پیدا کردینا کون سامشکل ہے پس اس میں خلق سموات وارض سے تو قدرت علی اخلق جدید پر استدلال کیا اور اس سے اعادہ خلق قدیم پر قادر ہونے پر استدلال کیا غرض یہ زعم بھی طریق نجات کا باطل ہوا۔
Top