Mafhoom-ul-Quran - An-Nahl : 82
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
فَاِنْ : پھر اگر تَوَلَّوْا : وہ پھرجائیں فَاِنَّمَا : تو اس کے سوا نہیں عَلَيْكَ : تم پر الْبَلٰغُ : پہنچا دینا الْمُبِيْنُ : کھول کر (صاف صاف)
اور اگر یہ لوگ پھرجائیں تو (اے پیغمبر ﷺ ! ) آپ کا کام تو صرف وضاحت سے پہنچا دینا ہے۔
Top