بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mutaliya-e-Quran - Al-Furqaan : 1
یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا وَ اَكْثَرُهُمُ الْكٰفِرُوْنَ۠   ۧ
يَعْرِفُوْنَ : وہ پہچانتے ہیں نِعْمَتَ : نعمت اللّٰهِ : اللہ ثُمَّ : پھر يُنْكِرُوْنَهَا : منکر ہوجاتے ہیں اسکے وَاَكْثَرُهُمُ : اور ان کے اکثر الْكٰفِرُوْنَ : کافر (جمع) ناشکرے
یہ لوگ اللہ کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں اور پھر ان سے انجان ہوجاتے ہیں اور اکثر تو ان میں کے کافر ہیں،132۔
132۔ (جو زبانی بھی اقرار توحید نہیں کرتے، بلکہ سرے سے منکر حق ہیں) اے الجاحدون غیر معترفین (کشاف) (آیت) ” یعرفون نعمت اللہ “۔ یہ معذور بھی نہیں، کہ سرے سے اللہ کی ان نعمتوں کو پہچان ہی نہ سکے ہوں۔ (آیت) ” ثم ینکرونھا “۔ یعنی اپنی عملی زندگی میں اللہ منعم حقیقی کی طرف سے انجام بن کر غیر اللہ کے ساتھ معاملہ اللہ سا کرنے لگتے ہیں۔
Top