Tafseer-e-Majidi - An-Naml : 9
یٰمُوْسٰۤى اِنَّهٗۤ اَنَا اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ
يٰمُوْسٰٓي : اے موسیٰ اِنَّهٗٓ : حقیقت یہ اَنَا اللّٰهُ : میں اللہ الْعَزِيْزُ : غالب الْحَكِيْمُ : حکمت والا
اے موسیٰ یہ تو میں ہوں اللہ بڑا غلبہ والا، بڑا حکمت والا،10۔
10۔ (اور کوئی مادی مخلوق نہیں جو تم سے ہمکلام ہورہا ہے)
Top