Tafseer-e-Majidi - Al-Ahzaab : 3
وَّ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا
وَّتَوَكَّلْ : اور بھروسہ رکھیں آپ عَلَي اللّٰهِ ۭ : اللہ پر وَكَفٰي : اور کافی ہے بِاللّٰهِ : اللہ وَكِيْلًا : کارساز
اور آپ اللہ پر بھروسہ رکھیئے اور اللہ ہی کارسازی کے لئے کافی ہے،5۔
5۔ یہاں یہ بتادیا کہ کافر ہو یا منافق کسی کی بھی پیغمبر سے تدبیر مخالفت اللہ کے مقابلہ میں چل نہیں سکتی۔
Top