Tafseer-e-Majidi - Al-Ahzaab : 64
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الضَّآلُّوْنَ
اِنَّ : بیشک الَّذِيْنَ : جو لوگ كَفَرُوْا : کافر ہوگئے بَعْدَ : بعد اِيْمَانِهِمْ : اپنے ایمان ثُمَّ : پھر ازْدَادُوْا : بڑھتے گئے كُفْرًا : کفر میں لَّنْ تُقْبَلَ : ہرگز نہ قبول کی جائے گی تَوْبَتُھُمْ : ان کی توبہ وَاُولٰٓئِكَ : اور وہی لوگ ھُمُ : وہ الضَّآلُّوْنَ : گمراہ
بیشک اللہ نے کافروں کو رحمت سے دور کردیا ہے،144۔ اور ان کے لئے دوزخ تیار کردی ہے
144۔ یعنی رحمت خاصہ سے دنیا وآخرت دونوں میں۔ اور اسی لعنت ہی کا اثر دنیا میں قید وقتل ہے اور آخرت میں عذاب جہنم۔
Top