Tafseer-e-Mazhari - Al-Kahf : 89
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
ثُمَّ : پھر اَتْبَعَ : وہ پیچھے پڑا سَبَبًا : ایک سامان
پھر اس نے ایک اور سامان (سفر کا) کیا
ثم اتبع سبباً پھر وہ (مشرق کی طرف جانے والے) راستہ پر پہنچ گیا۔
Top