Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 65
وَ اَنْجَیْنَا مُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۚ
وَاَنْجَيْنَا : اور ہم نے بچالیا مُوْسٰي : موسیٰ وَمَنْ : اور جو مَّعَهٗٓ : اس کے ساتھ اَجْمَعِيْنَ : سب
اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
وانجینا موسیٰ ومن معہ اجمعین۔ اور ہم نے موسیٰ کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ تھے سب کو بچا لیا
Top