Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 73
اَوْ یَنْفَعُوْنَكُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ
اَوْ يَنْفَعُوْنَكُمْ : یا وہ نفع پہنچاتے ہیں تمہیں اَوْ يَضُرُّوْنَ : یا وہ نقصان پہنچاتے ہیں
یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
او ینفعونکم او یضرون۔ یا تم کو فائدہ پہنچاتے ہیں یا تم کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
Top