Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 79
وَ الَّذِیْ هُوَ یُطْعِمُنِیْ وَ یَسْقِیْنِۙ
وَالَّذِيْ : اور وہ جو هُوَ : وہ يُطْعِمُنِيْ : مجھے کھلاتا ہے وَيَسْقِيْنِ : اور مجھے پلاتا ہے
اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
والذی ہو یطعمنی ویسقین۔ اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے (کھانے پینے کو دیتا ہے) ۔
Top