Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 66
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ
فَجَعَلْنَاهَا : پھر ہم نے اسے بنایا نَکَالًا : عبرت لِمَا بَيْنَ يَدَيْهَا : سامنے والوں کے لئے وَمَا خَلْفَهَا : اور پیچھے آنے والوں کے لئے وَمَوْعِظَةً : اور نصیحت لِلْمُتَّقِیْنَ : پرہیزگاروں کے لیے
پس ہم نے اس واقعہ کو لوگوں کے لئے عبرت بنا دیا جو اس وقت موجود تھے اور ان لوگوں کے لئے جو اس کے بعد آئیں اور پرہیز گاروں کے واسطے نصیحت (بنایا)
Top