Urwatul-Wusqaa - Al-Baqara : 85
اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ ارْتَابَتْ قُلُوْبُهُمْ فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ
اِنَّمَا : وہی صرف يَسْتَاْذِنُكَ : آپ سے رخصت مانگتے ہیں الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو لَا يُؤْمِنُوْنَ : ایمان نہیں رکھتے بِاللّٰهِ : اللہ پر وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ : اور یوم آخرت وَارْتَابَتْ : اور شک میں پڑے ہیں قُلُوْبُهُمْ : ان کے دل فَهُمْ : سو وہ فِيْ : میں رَيْبِهِمْ : اپنے شک يَتَرَدَّدُوْنَ : بھٹک رہے ہیں
پھر تم وہ لوگ ہو کہ ایک دوسرے کو بےدریغ قتل کر [ تے ہو اور ایک فریق دوسرے فریق کو اس کے خلاف ظلم و معصیت سے وطن سے نکال باہر کرتا ہے لیکن پھر جب قیدی ہو کر تمہارے سامنے آتے ہیں تو تم فدیہ دے کر چھڑا لیتے ہو حالانکہ جلا وطن کرنا ہی تم پر حرام تھا ، کیا تم بعض کتاب کو مانتے ہو اور بعض حصّے سے انکاری ہو ؟ پھر بتلاؤ جن لوگوں کے کاموں کا یہ حال ہے انہیں کیا مل سکتا ہے یہی کہ دنیا میں ذلت و رسوائی ہو اور قیامت کے دن سخت سے سخت عذاب ! یاد رکھو اللہ (کا قانون جزا) تمہارے کاموں کی طرف سے بالکل غافل نہیں ہے
Top