يُبَشِّرُهُمْ [ خوشبخری دیتا ہے ان کو ] رَبُّهُمْ [ ان کا رب ] بِرَحْمَةٍ [ رحمت کی ] مِّنْهُ [ اپنے پاس سے ] وَرِضْوَانٍ [ اور رضا مندی کی ] وَّجَنّٰتٍ : اور باغات کی ] لَّهُمْ [ ان کے لیے ] فِيْهَا [ ان میں ] نَعِيْمٌ مُّقِيْمٌ [ قائم رہنے والی خوشحالی ہے ]
(آیت ۔ 21) برحمۃ کی با پر عطف ہونے کی وجہ رضوان اور جنت حالت جر میں آئے ہیں ۔