Mualim-ul-Irfan - Hud : 88
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِیْنِ
فَتَوَكَّلْ : پس بھروسہ کرو عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر اِنَّكَ : بیشک تم عَلَي : پر الْحَقِّ الْمُبِيْنِ : واضح حق
کہا (شعیب نے) اے میری قوم کے لوگو ! یہ بتلائو کہ اگر میں کھلی بات پر ہوں اپنے رب کی طرف سے اور اس نے مجھے روزی دی ہو اپنی طرف سے اچھی روزی اور میں نہیں چاہتا کہ تمہاری مخالفت کروں ان چیزوں کی طرف جن سے میں تمہیں منع کرتا ہوں۔ میں نہیں چاہتا مگر اصلاح جتنی میں طاقت رکھتا ہوں اور نہیں توفیق میرے اندر مگر اللہ کے ساتھ اسی میں میں نے بھروسہ کیا ہے اور اسی کی طرف میں نے لوٹ کر جانا ہے
Top