Mualim-ul-Irfan - Al-Baqara : 138
صِبْغَةَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً١٘ وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ
صِبْغَةَ : رنگ اللہِ : اللہ وَمَنْ : اور کس کا اَحْسَنُ : اچھا ہے مِنَ اللہِ : اللہ سے صِبْغَةً : رنگ وَنَحْنُ لَهُ : اور ہم اس کی عَابِدُوْنَ : عبادت کرنے والے
(ہم نے) اللہ کا رنگ اختیار کیا ہے اور کون زیادہ بہتر ہے اللہ سے بااعتبار رنگ کے اور ہم اسی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والے ہیں ۔
Top