Tibyan-ul-Quran - Aal-i-Imraan : 191
عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠   ۧ
عٰلِمِ الْغَيْبِ : جاننے والا پوشیدہ وَالشَّهَادَةِ : اور آشکارا فَتَعٰلٰى : پس برتر عَمَّا : اس سے جو يُشْرِكُوْنَ : وہ شریک سمجھتے ہیں
وہ جاننے والا ہے پوشیدہ چیزوں کا اور کھلی چیزوں کا۔ پس بلندوبرتر ہے وہ ان چیزوں سے جن کو یہ اس کے ساتھ شریک بناتے ہیں
Top