Mualim-ul-Irfan - Al-Ahzaab : 65
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ
خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے فِيْهَآ : اس میں اَبَدًا ۚ : ہمیشہ لَا يَجِدُوْنَ : وہ نہ پائیں گے وَلِيًّا : کوئی دوست وَّلَا : اور نہ نَصِيْرًا : کوئی مددگار
ہمیشہ رہنے والے ہوں گے اس میں۔ نہ پائیں گے کوئی حمایتی اور نہ مددگار
Top