Tadabbur-e-Quran - Al-Kahf : 84
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِۚۙ
اِنَّ : بیشک فِيْ : میں خَلْقِ : پیدائش السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع) وَالْاَرْضِ : اور زمین وَاخْتِلَافِ : اور آنا جانا الَّيْلِ : رات وَالنَّھَارِ : اور دن لَاٰيٰتٍ : نشانیاں ہیں لِّاُولِي الْاَلْبَابِ : عقل والوں کے لیے
اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے ، ہم ضرور ان کو داخل کریں گے ایسے باغات میں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ، ہمیشہ رہنے والے ہوں گے ان میں ، یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور کون زیادہ سچا ہے اللہ تعالیٰ سے بات کے اعتبار سے
Top