Mualim-ul-Irfan - An-Nisaa : 74
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ
قُلْ : فرما دیں سِيْرُوْا : چلو پھر تم فِي الْاَرْضِ : زمین میں فَانْظُرُوْا : پھر دیکھو كَيْفَ : کیا كَانَ : ہوا عَاقِبَةُ : انجام الْمُجْرِمِيْنَ : مجرم (جمع)
پس چاہیے کہ لڑیں اللہ کے راستے میں وہ لوگ جو بیچتے ہیں دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے اور جو شخص بھی لڑے گا اللہ کے راستے میں ، پھر وہ مارا جائے یا غالب آئے (ہر صورت میں) عنقریب ہمدیں گے اس کو اجر عظیم
Top