Mualim-ul-Irfan - At-Tur : 31
قُلْ تَرَبَّصُوْا فَاِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَؕ
قُلْ : کہہ دیجیے تَرَبَّصُوْا : انتظار کرو فَاِنِّىْ : پس بیشک میں مَعَكُمْ : تمہارے ساتھ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِيْنَ : انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
آپ کہہ دیجئے ( اے پیغمبر ! ) تم انتظار کرو ، بیشک میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں
Top