Tafheem-ul-Quran - An-Najm : 36
قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْ١ۚ قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا
قَالَ : اس (موسی) نے کہا اِنْ سَاَلْتُكَ : اگر میں تم سے پوچھوں عَنْ شَيْءٍ : کسی چیز سے بَعْدَهَا : اس کے بعد فَلَا تُصٰحِبْنِيْ : تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا قَدْ بَلَغْتَ : البتہ تم پہنچ گئے مِنْ لَّدُنِّىْ : میری طرف سے عُذْرًا : عذر کو
( اس بات کو دھیان میں لائو) جب حکم بھیجا تھا تیرے پروردگار نے فرشتوں کو کہ بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں پس ثابت رکھو ان لوگوں کو جو ایمان لائے میں ڈالوں گا کفر کرنے والوں کے دلوں میں رعب ، پس مارو ( ان کی) گردنوں پر اور مارو ان میں سے ہر پور پور پر
Top