Mutaliya-e-Quran - Yunus : 84
وَ قَالَ مُوْسٰى یٰقَوْمِ اِنْ كُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ بِاللّٰهِ فَعَلَیْهِ تَوَكَّلُوْۤا اِنْ كُنْتُمْ مُّسْلِمِیْنَ
وَقَالَ : اور کہا مُوْسٰى : موسیٰ يٰقَوْمِ : اے میری قوم اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو اٰمَنْتُمْ : ایمان لائے بِاللّٰهِ : اللہ پر فَعَلَيْهِ : تو اس پر تَوَكَّلُوْٓا : بھروسہ کرو اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو مُّسْلِمِيْنَ : فرمانبردار (جمع)
موسیٰؑ نے اپنی قوم سے کہا کہ “لوگو، اگر تم واقعی اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اس پر بھروسہ کرو اگر مسلمان ہو"
وَقَالَ [ اور کہا ] مُوْسٰى [ موسیٰ نے ] يٰقَوْمِ [ اے میری قوم ] اِنْ [ اگر ] كُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ [ تم لوگ ایمان رکھتے ہو ] بِاللّٰهِ [ اللہ پر ] فَعَلَيْهِ [ تو اس پر ہی ] تَوَكَّلُوْٓا [ بھروسہ رکھو ] اِنْ [ اگر ] كُنْتُمْ [ تم لوگ ہو ] مُّسْلِمِيْنَ [ فرمانبرداری کرنے والے ]
Top