Mutaliya-e-Quran - Ibrahim : 48
یَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَیْرَ الْاَرْضِ وَ السَّمٰوٰتُ وَ بَرَزُوْا لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ
يَوْمَ : جس دن تُبَدَّلُ : بدل دی جائے گی الْاَرْضُ : زمین غَيْرَ الْاَرْضِ : اور زمین وَالسَّمٰوٰتُ : اور آسمان (جمع) وَبَرَزُوْا : وہ نکل کھڑے ہوں گے لِلّٰهِ : اللہ کے آگے الْوَاحِدِ : یکتا الْقَهَّارِ : سخت قہر والا
ڈراؤ اِنہیں اُس دن سے جبکہ زمین اور آسمان بدل کر کچھ سے کچھ کر دیے جائیں گے اور سب کے سب اللہ واحد قہار کے سامنے بے نقاب حاضر ہو جائیں گے
[يَوْمَ : جس دن ] [ تُبَدَّلُ : تبدیل کی جائے گی ] [ الْاَرْضُ : یہ زمین ] [ غَيْرَ الْاَرْضِ : اس زمین کے علاوہ سے ] [وَالسَّمٰوٰتُ : اور سارے آسمان (بھی)] [ وَبَرَزُوْا : اور وہ لوگ سامنے آئیں گے ] [ للّٰهِ : اللہ کے ] [ الْوَاحِدِ : جو یکتا ہے ] [ الْقَهَارِ : پوری طرح غالب ہے ]
Top