Mutaliya-e-Quran - Ibrahim : 7
وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَئِنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ
وَاِذْ تَاَذَّنَ : اور جب آگاہ کیا رَبُّكُمْ : تمہارا رب لَئِنْ : البتہ اگر شَكَرْتُمْ : تم شکر کرو گے لَاَزِيْدَنَّكُمْ : میں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گا وَلَئِنْ : اور البتہ اگر كَفَرْتُمْ : تم نے ناشکری کی اِنَّ : بیشک عَذَابِيْ : میرا عذاب لَشَدِيْدٌ : بڑا سخت
اور یاد رکھو، تمہارے رب نے خبردار کر دیا تھا کہ اگر شکر گزار بنو گے تو میں تم کو اور زیادہ نوازوں گا اور اگر کفران نعمت کرو گے تو میری سزا بہت سخت ہے"
[وَاِذْ : اور جب ] [تَاَذَّنَ : جتا دیا ] [ رَبُّكُمْ : تمہارے رب نے ] [ لَىِٕنْ : یقینا اگر ] [شَكَرْتم : تم لوگ شکر کرو گے ] [ لَاَزِيْدَنَّكُمْ : تو میں لازماً زیادہ کروں گا تم کو (ہر لحاظ سے)] [ وَلَىِٕنْ : اور البتہ اگر ] [كَفَرْتم : تم لوگ ناشکری کرو گے ] [ ان : تو بیشک ] [عَذَابِيْ : میرا عذاب ] [لَشَدِيْدٌ: یقینا شدید ہے ]
Top