Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 92
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا۠   ۧ
لِّيَسْئَلَ : تاکہ وہ سوال کرے الصّٰدِقِيْنَ : سچے عَنْ : سے صِدْقِهِمْ ۚ : ان کی سچائی وَاَعَدَّ : اور اس نے تیار کیا لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لیے عَذَابًا : عذاب اَلِيْمًا : دردناک
تمہاری حالت اُس عورت کی سی نہ ہو جائے جس نے آپ ہی محنت سے سوت کاتا اور پھر آپ ہی اسے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا تم اپنی قسموں کو آپس کے معاملات میں مکر و فریب کا ہتھیار بناتے ہو تاکہ ایک قوم دوسری قوم سے بڑھ کر فائدے حاصل کرے حالاں کہ اللہ اس عہد و پیمان کے ذریعہ سے تم کو آزمائش میں ڈالتا ہے، اور ضرور وہ قیامت کے روز تمہارے تمام اختلافات کی حقیقت تم پر کھول دے گا
[وَلَا تَكُوْنُوْا : اور تم لوگ مت ہونا ] [ كَالَّتِيْ : اس عورت کی مانند جس نے ] [ نَقَضَتْ : توڑا ] [ غَزْلَهَا : اپنے کا تے ہوئے سوت کو ] [ مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ : قوت دئے جانے کے بعد ] [ انكَاثًا ۭ: ریزے ریزے ] [ تَتَّخِذُوْنَ : تم لوگ بناتے ہو ] [ اَيْمَانكُمْ : اپنی قسموں کو ] [ دَخَلًۢا : باعث فساد ] [ بَيْنَكُمْ : اپنے مابین ] [ ان : تاکہ ] [ تَكُوْنَ : ہوجائے ] [ اُمَّةٌ: ایک گروہ ] [ هِىَ : (کہ) وہ ہی ] [ اَرْبٰى: زیادہ بڑھنے والا ہو ] [ مِنْ اُمَّةٍ ۭ: دوسرے گروہ سے ] [ انمَا : کچھ نہیں سوائے اس کے کہ ] [ يَبْلُوْكُمُ : آزماتا ہے تم کو ] [ اللّٰهُ : اللہ ] [ بِهٖ ۭ: اس سے ] [ وَ : اور ] [ لَيُبَيِّنَنَّ : وہ لازماً واضح کرے گا ] [ لَكُمْ : تمہارے لئے ] [ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ : قیامت کے دن ] [ مَا : اس کو ] [ كُنْتم فِيْهِ تَخْتَلِفُوْنَ : تم لوگ اختلاف کرتے تھے جس میں ] غ ز ل [غَزْلًا : (ض) سوت یا اون بٹنا۔ کاتنا۔] [ غَزْلٌ کاتا ہوا سوت۔ زیر مطالعہ آیت۔ 92 ] (آیت۔ 92) اُمَّۃٍ مؤنث لفظ ہے۔ لیکن اس پر مِنْ داخل ہوا ہے اس لئے افعل تفضیل کا مؤنث رُبْوٰی کے بجائے مذکر اَرْبٰی آیا ہے۔
Top