Mutaliya-e-Quran - Maryam : 60
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْئًاۙ
اِلَّا : مگر مَنْ : جو۔ جس تَابَ : توبہ کی وَاٰمَنَ : وہ ایمان لایا وَعَمِلَ : اور عمل کیے صَالِحًا : نیک فَاُولٰٓئِكَ : پس یہی لوگ يَدْخُلُوْنَ : وہ داخل ہوں گے الْجَنَّةَ : جنت وَلَا يُظْلَمُوْنَ : اور ان کا نہ نقصان کیا جائیگا شَيْئًا : کچھ۔ ذرا
البتہ جو توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کر لیں وہ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہو گی
[اِلَّا مَنْ : سوائے اس کے جس نے ] [تَابَ : توبہ کی ] [وَاٰمَنَ : اور ایمان لایا ] [وَعَمِلَ : اور عمل کیا ] [صَالِحًـا : نیک ] [فَاُولٰۗىِٕكَ : تو وہ لوگ ] [يَدْخُلُوْنَ : داخل ہوں گے ] [الْجَــنَّةَ : جنت میں ] [وَلَا يُظْلَمُوْنَ : اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا ] [شَـيْــــــًٔا : کچھ بھی ]
Top