Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 81
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
بَلٰى : کیوں نہیں مَنْ کَسَبَ : جس نے کمائی سَيِّئَةً : کوئی برائی وَاَحَاطَتْ بِهٖ : اور گھیر لیا اس کو خَطِیْئَتُهُ : اس کی خطائیں فَاُولٰئِکَ : پس یہی لوگ اَصْحَابُ النَّارِ : آگ والے هُمْ فِيهَا خَالِدُوْنَ : وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
جو بھی بدی کمائے گا اور اپنی خطا کاری کے چکر میں پڑا رہے گا، وہ دوزخی ہے او ر دوزخ ہی میں وہ ہمیشہ رہے گا
[ بَلٰى: کیوں نہیں ] [ مَنْ كَسَبَ : جس نے کمائی ] [ سَيِّئَةً : کوئی برائی ] [ وَّاَحَاطَتْ : اور احاطہ کیا ] [ بِهٖ : اس کا ] [ خَطِيْۗــــَٔــتُهٗ : اس کی خطا نے ] [ فَاُولٰۗىِٕكَ : تو وہ لوگ ] [ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ : آگ والے ہیں ] [ ھُمْ : وہ لوگ ] [ فِيْهَا : اس میں ] [ خٰلِدُوْنَ : ہمیشہ رہنے والے ہیں ]
Top