Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 33
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ۠   ۧ
وَّنَزَعَ : اور اس نے کھینچا (نکالا) يَدَهٗ : اپنا ہاتھ فَاِذَا هِىَ : تو ناگاہ وہ بَيْضَآءُ : چمکتا ہوا لِلنّٰظِرِيْنَ : دیکھنے والوں کے لیے
پھر اُس نے اپنا ہاتھ (بغل سے) کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا
وَّنَزَعَ [ اور انھوں نے کھینچ نکالا ] يَدَهٗ [ اپنا ہاتھ ] فَاِذَا [ تو جب ہی ] هِىَ [ وہ تھا ] بَيْضَاۗءُ [ سفید ] لِلنّٰظِرِيْنَ [ دیکھنے والوں کے لئے ]
Top