Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 65
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ
وَيَوْمَ : اور جس دن يُنَادِيْهِمْ : وہ پکارے گا انہیں فَيَقُوْلُ : تو فرمائے گا مَاذَآ : کیا اَجَبْتُمُ : تم نے جواب دیا الْمُرْسَلِيْنَ : پیغمبر (جمع)
اور (فراموش نہ کریں یہ لوگ) وہ دن جبکہ وہ اِن کو پکارے گا اور پوچھے گا کہ "جو رسول بھیجے گئے تھے انہیں تم نے کیا جواب دیا تھا؟"
وَيَوْمَ [اور جس دن ] يُنَادِيْهِمْ [وہ پکارے گا ان کو ] فَيَقُوْلُ [پھر وہ کہے گا ] مَاذَآ اَجَبْتُمُ [تم لوگوں نے کیا جواب دیا ] الْمُرْسَلِيْنَ [بھیجے ہوؤں (رسولوں) کو ] ۔
Top