Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 32
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ كَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَیْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِهٖ مَرَضٌ وَّ قُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوْفًاۚ
يٰنِسَآءَ النَّبِيِّ : اے نبی کی بیبیو لَسْتُنَّ : نہیں ہو تم كَاَحَدٍ : کسی ایک کی طرح مِّنَ النِّسَآءِ : عورتوں میں سے اِنِ : اگر اتَّقَيْتُنَّ : تم پرہیزگاری کرو فَلَا تَخْضَعْنَ : تو ملائمت نہ کرو بِالْقَوْلِ : گفتگو میں فَيَطْمَعَ : کہ لالچ کرے الَّذِيْ : وہ جو فِيْ قَلْبِهٖ : اس کے دل میں مَرَضٌ : روگ (کھوٹ) وَّقُلْنَ : اور بات کرو تم قَوْلًا : بات مَّعْرُوْفًا : اچھی ( معقول)
نبیؐ کی بیویو، تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو دبی زبان سے بات نہ کیا کرو کہ دل کی خرابی کا مُبتلا کوئی شخص لالچ میں پڑ جائے، بلکہ صاف سیدھی بات کرو
يٰنِسَاۗءَ النَّبِيِّ [اے نبی کی خواتین ] لَسْتُنَّ [تم لوگ نہیں ہو ] كَاَحَدٍ [کسی ایک کی مانند ] مِّنَ النِّسَاۗءِ [عورتوں میں سے ] اِنِ اتَّــقَيْتُنَّ [اگر تم لوگ تقوی اختیار کرو ] فَلَا تَخْـضَعْنَ [پس تم لوگ تواضع مت کرو ] بِالْقَوْلِ [بات سے ] فَيَطْمَعَ [نتیجتاً لالچ کرے ] الَّذِيْ [وہ جس کے ] فِيْ قَلْبِهٖ [دل میں ] مَرَضٌ [کوئی روگ ہو ] وَّقُلْنَ [اور تم لوگ کہو ] قَوْلًا مَّعْرُوْفًا [معقول بات ] ۔
Top