Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 65
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَاَدْخَلْنٰهُمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
وَلَوْ : اور اگر اَنَّ : یہ کہ اَهْلَ الْكِتٰبِ : اہل کتاب اٰمَنُوْا : ایمان لاتے وَاتَّقَوْا : اور پرہیزگاری کرتے لَكَفَّرْنَا : البتہ ہم دور کردیتے عَنْهُمْ : ان سے سَيِّاٰتِهِمْ : ان کی برائیاں وَ : اور لَاَدْخَلْنٰهُمْ : ضرور ہم انہیں داخل کرتے جَنّٰتِ النَّعِيْمِ : نعمت کے باغات
اگر (اِس سرکشی کے بجائے) یہ اہل کتاب ایمان لے آتے اور خدا ترسی کی روش اختیار کرتے تو ہم اِن کی برائیاں اِن سے دور کر دیتے اور ان کو نعمت بھری جنتوں میں پہنچاتے
وَلَوْ اَنَّ [ اور اگر یہ کہ ] اَهْلَ الْكِتٰبِ [ اہل کتاب ] اٰمَنُوْا [ ایمان لائیں ] وَاتَّقَوْا [ اور تقوی اختیار کریں ] لَكَفَّرْنَا [ تو ہم دور کردیں گے ] عَنْهُمْ [ ان سے ] سَيِّاٰتِهِمْ [ ان کی برائیوں کو ] وَلَاَدْخَلْنٰهُمْ [ اور ہم داخل کریں گے ان کو ] جَنّٰتِ النَّعِيْمِ [ ہمیشہ سرسبزی کے باغات میں ]
Top