Mutaliya-e-Quran - At-Tur : 27
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ
فَمَنَّ اللّٰهُ : پس احسان کیا اللہ نے عَلَيْنَا : ہم پر وَوَقٰىنَا : اور بچا لیا ہم کو عَذَابَ السَّمُوْمِ : لُو کے عذاب سے
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَيْنَا [ تو احسان کیا اللہ نے ہم پر ] وَوَقٰىنَا [ اور اس نے بچایا ہم کو ] عَذَابَ السَّمُوْمِ [ جھلس دینے والی لو کے عذاب سے ]
Top