Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 53
قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ اِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
قُلْ : آپ کہ دیں اَنْفِقُوْا : تم خرچ کرو طَوْعًا : خوشی سے اَوْ : یا كَرْهًا : ناخوشی سے لَّنْ يُّتَقَبَّلَ : ہرگز نہ قبول کیا جائے گا مِنْكُمْ : تم سے اِنَّكُمْ : بشیک تم كُنْتُمْ : تم ہو قَوْمًا : قوم فٰسِقِيْنَ : فاسق (جمع)
ان سے کہو "تم اپنے مال خواہ راضی خوشی خرچ کرو یا بکراہت، بہر حال وہ قبول نہ کیے جائیں گے کیونکہ تم فاسق لوگ ہو"
قُلْ [ آپ کہہ دیجیے ] اَنْفِقُوْا [ تم لوگ خرچ کرو ] طَوْعًا [ تابعدار ہوتے ہوئے ] اَوْ [ یا ] كَرْهًا [ ناپسند کرتے ہوئے ] لَّنْ يُّتَقَبَّلَ [ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا ] مِنْكُمْ ۭ [ تم لوگوں سے ] اِنَّكُمْ كُنْتُمْ [ بیشک تم لوگ ہو ] قَوْمًا [ ایک ایسی قوم جو ] فٰسِقِيْنَ [ نافرمانی کرنے والی ہے ]
Top