Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 79
اَلَّذِیْنَ یَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِیْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ فِی الصَّدَقٰتِ وَ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ اِلَّا جُهْدَهُمْ فَیَسْخَرُوْنَ مِنْهُمْ١ؕ سَخِرَ اللّٰهُ مِنْهُمْ١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
اَلَّذِيْنَ : وہ لوگ جو يَلْمِزُوْنَ : عیب لگاتے ہیں الْمُطَّوِّعِيْنَ : خوشی سے کرتے ہیں مِنَ : سے (جو) الْمُؤْمِنِيْنَ : مومن (جمع) فِي : میں الصَّدَقٰتِ : صدقہ (جمع) خیرات وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو لَا يَجِدُوْنَ : نہیں پاتے اِلَّا : مگر جُهْدَهُمْ : اپنی محنت فَيَسْخَرُوْنَ : وہ مذاق کرتے ہیں مِنْهُمْ : ان سے سَخِرَ : مذاق (کا جواب دیا) اللّٰهُ : اللہ مِنْهُمْ : ان سے وَلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
(وہ خوب جانتا ہے اُن کنجوس دولت مندوں کو) جو برضا و رغبت دینے والے اہل ایمان کی مالی قربانیوں پر باتیں چھانٹتے ہیں اور ان لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں جن کے پاس (راہ خدا میں دینے کے لیے) اُس کے سوا کچھ نہیں ہے جو وہ اپنے اوپر مشقت برداشت کر کے دیتے ہیں اللہ اِن مذاق اڑانے والوں کا مذاق اڑاتا ہے اور ان کے لیے درد ناک سزا ہے
[اَلَّذِيْنَ : وہ لوگ جو ] يَلْمِزُوْنَ [ عیب جوئی کرتے ہیں ] الْمُطَّوِّعِيْنَ [ نفلی عبادت کرنے والوں کی ] مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ [ مومنوں میں سے ] فِي الصَّدَقٰتِ [ صدقہ خیرات (کے بارے ) میں ] وَالَّذِيْنَ [اور ان کی جو ] لَا يَجِدُوْنَ [ نہیں پاتے ] اِلَّا [مگر ] جُهْدَهُمْ [ اپنی محنت (کی مزدوری ) کو ] فَيَسْخَرُوْنَ [ تو وہ تمسخر کرتے ہیں ] مِنْهُمْ ۭ [ ان سے ] سَخِرَ [ تمسخر کیا ] اللّٰهُ [اللہ نے ] مِنْهُمْ ۡ [ ان سے ] وَلَهُمْ [ اور ان کے لیے ] عَذَابٌ اَلِيْمٌ [ایک دردناک عذاب ہے ]
Top