تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 86
وَ اَدْخَلْنٰهُمْ فِیْ رَحْمَتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿86﴾
- وَاور
- اَدْخَلْنٰهُمْہم نے داخل کیا انہیں
- فِيْ رَحْمَتِنَااپنی رحمت میں
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- مِّنَسے
- الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Al-Qurtubi
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا، بلاشبہ وہ نیکوکار تھے۔