تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 90
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًا١ؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ﴿90﴾
- فَاسْتَجَبْنَاپھر ہم نے قبول کرلی
- لَهٗاس کی
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
- لَهٗاسے
- يَحْيٰىیحییٰ
- وَاَصْلَحْنَااور ہم نے درست کردیا
- لَهٗاس کے لیے
- زَوْجَهٗاس کی بیوی
- اِنَّهُمْبیشک وہ سب
- كَانُوْا يُسٰرِعُوْنَوہ جلدی کرتے تھے
- فِيمیں
- الْخَيْرٰتِنیک کام (جمع)
- وَاور
- يَدْعُوْنَنَاوہ ہمیں پکارتے تھے
- رَغَبًاامید
- وَّرَهَبًااور خوف
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- لَنَاہمارے لیے (سامنے)
- خٰشِعِيْنَعاجزی کرنیوالے
Translation · Al-Qurtubi
تو ہم نے ان کی پکار سن لی اور ان کو یحییٰ بخشا اور ان کی بیوی کو اولاد کے قابل بنادیا یہ لوگ لپک لپک کر نیکیاں کرتے اور ہمیں امید اور خوف سے پکارتے اور ہمارے آگے عاجزی کیا کرتے تھے