تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 22. Al-Hajj · Ayah 7
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ﴿7﴾
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- السَّاعَةَگھڑی (قیامت)
- اٰتِيَةٌآنیوالی
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهَااس میں
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- يَبْعَثُاٹھائے گا
- مَنْجو
- فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
Translation · Al-Qurtubi
اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں اور یہ کہ خدا سب لوگوں کو جو قبروں میں جلا اٹھائے گا
Tafseer · Al-Qurtubi
وَّ اَنَّ السَّاعَۃَ ٰاتِیَۃٌ لَّا رَیْبَ فِیْھَا وَاَنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ مَنْ فِیْ القُبُوْرِ (اور یقینا قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شبہ نہیں (گونا گوں تغیرات قیامت کا پیش خیمہ ہیں) اور یہ بات قطعی ہے کہ اللہ تعالیٰ قبروں والوں کو زندہ کر کے اٹھائے گا) یعنی وہ حکمت والا ہے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ اس نے قیامت و بعث کا وعدہ کیا ہے پس ضروری ہے کہ جو وعدہ اس نے کیا اس کو پورا کرے۔