Mutaliya-e-Quran - Nooh : 35
وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ١٘ وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیْرًا
وَكُلًّا : اور ہر ایک کو ضَرَبْنَا : ہم نے بیان کیں لَهُ : اس کے لیے الْاَمْثَالَ : مثالیں وَكُلًّا : اور ہر ایک کو تَبَّرْنَا : ہم نے مٹا دیا تَتْبِيْرًا : تباہ کر کے
سب چاندی اور سونے کے بنوا دیتے یہ تو محض حیات دنیا کی متاع ہے، اور آخرت تیرے رب کے ہا ں صرف متقین کے لیے ہے
وَزُخْرُفًا ۭ [ اور سونے کا (بھی کردیتے ) ] وَاِنْ كُلُّ ذٰلِكَ [ اور نہیں یہ سب کچھ ] لَمَّا [ مگر ] مَتَاعُ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ۭ [ اس دنیوی زندگی کا سامان ] وَالْاٰخِرَةُ [اور آخرت ] عِنْدَ رَبِّكَ [ آپ کے رب کے پاس ] لِلْمُتَّقِيْنَ [ تقوی اختیار کرنے والوں کیلئے ہے ]
Top